January 11, 2019 .Tecnologi News

سم کی طرح موبائل فون بھی نام کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ، چوری، ڈکیتی کی صورت میں بلاک کروایا جاسکے

 حکومت نے موبائل سم کی طرح موبائل فون سبھی نام کے ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد کے بعد موبائل فون بھی بائیومیٹرک تصدیق کے ساتھ خریدا جاسکے گا اور سم کی طرح محفوظ رہ سکے گا۔ سم کی طرح موبائل کمپنی کے فرنچائز پر جاکر موبائل فون بلاک کروایا جاسکے گا۔ اس سے موبائل فون کی چوری، ڈکیتی کی وارداتیں ختم ہوسکیں گی۔

 

Like Our Facebook Page

Latest News