June 22, 2019 Sports News

ورلڈ کپ ، بھارتی ٹیم کی جیت کا خواب چکنا چور ہونے لگا شیکھر دھون کے بعد بھارت کا ایک اوراہم کھلاڑی زخمی ہو گیا‎

 لندن ( آن لائن) اوپننگ بلے بازشیکھر دھون کے بعد بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے خلاف میچ میں اوپنر امام الحق کو آوٹ کرنے والے شنکر تربیت کے دوران زخمی ہوئے۔28 سالہ آل راؤنڈر کے پیر کے انگوٹھے پر جسپریت بمراہ کی گیند جالگی تاہم بھارتی ٹیم کی انتظامیہ پرامید ہے کہ شنکر جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔ بھارٹی میڈیا نے ٹیم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ شنکر جلد دستیاب ہوں

 

Like Our Facebook Page

Latest News