December 14/2018 -Special-Features

آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بعض مقامات پر شدید اور بعض پر ہلکی دھند کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے
آئندہ دو سے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بعض مقامات پر شدید دھند اور بعض مقامات پر ہلکی دھند رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سرد جبکہ دیگر علاقوں میں سرد اور خشک رہا ہے۔

uu

Like Our Facebook Page

Latest News