June 22, 2019. world News

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،کوئی زندہ نہ بچا

لاس اینجلس(آن لائن) امریکہ میں ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ ہوائی کے جزیرہ اوہو میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ جزیرہ کے تمام لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ صوبہ ہوائی کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے اپنے بیان میں کہ نہایت دکھ کے ساتھ بتایا جارہا ہے کہ کنگ ایئر طیارہ جو ڈلنگھم ایئرفیلڈ کے نزدیک حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ اس میں سوار تمام مسافروں کی موت ہوگئی

 

Like Our Facebook Page

Latest News