June 22, 2019Entertainments

قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست،مہوش حیات کھل کر سامنے آ گئیں بڑا اعلان کر دیا

 پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں میدان میں آ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اب تک صرف ایک میچ جیتنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس پر مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ اب ہمیں تنقید سے آگے بڑھنا چاہیئے اور اپنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے کیونکہ مقابلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں اور

ہمیں کھلاڑیوں کو عزت و وقار دینا چاہیئے، پاکستانی ٹیم کو قوم کی دعائیں اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے

Like Our Facebook Page

Latest News